عالمی خبریں

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

ریاض(پینانیوز) سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی ناپاک جسارت پر اسلامی تعاون تنظیم نے ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس اتوار کو طلب کر لیا۔عرب نیوز کے مطابق 57 مسلم ممالک کی نمائندگی کرنے والی ’’اسلامی تعاون تنظیم‘‘ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں اس ناپاک حرکت کی شدید الفاظ مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ(پینانیوز) سعودی عرب، خلیجی ممالک، امریکا، یورپ، کینیڈا، ملائیشیا، اور انڈونیشیا سمیت دنیا کے کئی خطوں میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔عید الاضحیٰ کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے اور لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید ادا کی۔ ان روح پرور اجتماعات مزید پڑھیں

کھیلوں کی خبریں

شاہین آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا ڈالا

ناٹنگھم(پینانیوز) شاہین شاہ آفریدی کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ٹی20 بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کیخلاف انہوں نے اپنے پہلے مزید پڑھیں

ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر سمیع زین نے عمرہ ادا کرلیا

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ریسلر سمیع زین نے عمرہ ادا کرلیا۔ بین الاقوامی ریسلر سمیع زین نے حرم میں اپنی تصاویر بھی شیئر کیں۔ انہوں نے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھاکہ پیشہ ور ریسلر اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ رہنے سے ان مقامات پربھی جاتےہیں جن کاخواب میں بھی نہیں سوچا۔ مزید پڑھیں

علاقائی خبریں

پنجاب کے12 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز15مئی سے ہوگا

فیصل آباد سمیت پنجاب کے12 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز15مئی سے ہوگا۔ لاہور،راولپنڈی اور فیصل آباد میں مہم سات روز جاری رہے گی جبکہ دیگرنواضلاع بھکر، لیہ، ڈی جی خان،میانوالی، ملتان، مظفر گڑھ، رحیم یار خان، راجن پور اور شیخوپورہ میں مہم کا دورانیہ پانچ روز ہوگا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر مزید پڑھیں

ٹھٹہ ،گندم کی نئی فصل کے باوجود آٹا150 روپے فی کلو

ٹھٹہ اور اسکے گردنواح میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنے کے باوجود آٹے کی قمیت میں کمی نہ آسکی اس وقت بھی اوپن مارکیٹ میں آٹا 150روپے فروخت ہورہا اور شہری مہنگا داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی کی قمیت میں بھی بے پناہ اضافہ ہوگیا 100روپے کلو مزید پڑھیں